منتشر المزاجی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - طبیعیت یکسو نہ ہونا، مزاج میں تسلسل، تواتر اور ربط نہ ہونے کی حالت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - طبیعیت یکسو نہ ہونا، مزاج میں تسلسل، تواتر اور ربط نہ ہونے کی حالت۔